ذوالفقار مرزا آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنا بند کردیں، اراکین سندھ اسمبلی پی پی پی ،الزام تراشیوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو منہ توڑ جواب دینے پر مجبور ہوں گی، ڈاکٹرذوالفقار مرزا کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، شہلا رضا ،شرمیلا فاروقی ،روبینہ قائم خانی ،شمیم ممتاز کلثوم چانڈیوکا پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 3 مئی 2015 19:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 مئی۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی اراکین سندھ اسمبلی نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شریک چیئرمین آصف علی زرادری اور فریال تالپور کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنا بند کردیں۔اگر الزام تراشیوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو ہم بھی منہ توڑ جواب دینے پر مجبور ہوں گی۔اگر پیپلز پارٹی کی خواتین کھڑی ہو گئی تو ڈاکٹرذوالفقار مرزا کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا میں ہمت ہے تو پیپلز پارٹی کی جیالی کے خلاف الیکشن لڑ کے دیکھ لیں ان کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ان خیالات کا اظہاراتوار کو پیپلز پارٹی میڈیا سیل میں ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا ،شرمیلا فاروقی ،روبینہ قائم خانی ،شمیم ممتاز کلثوم چانڈیو، شگفتہ جمانی ،ارم خالد، غزالہ سیال،سیمی فرحت اور دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.