آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین(سی بی اے) بلوچستان کا تعزیتی اجلاس
پیر 4 مئی 2015 18:51
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین(سی بی اے) بلوچستان کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں یونین کے مرکزی جوائنٹ صدر و صوبائی چیئرمین محمد رمضان اچکزئی، ڈپٹی چیئرمین غلام رسول، چیف آرگنائزر سید محمد لہڑی،جائنٹ سیکریٹری عبدالباقی لہڑی، فنانس سیکریٹری ملک محمد آصف ، سیکریٹری نشرواشاعت سید آغا محمد سمیت زونل،ڈویژنل ، سب ڈویژنل عہدیداروں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اجلاس میں آپریشن سب ڈویژن علیزئی کے وائس چیئرمین بور محمد کاکڑ اور ایس ڈی او شیخ ماندہ سب ڈویژن کوئٹہ حاجی محمد صادق کاکڑ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاگیا۔اجلاس میں مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین!مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.