پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ افراد تمباکو نوشی کی بنا پرمختلف بیماریوں کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ،ڈاکٹرجاوید احمد خان
منگل 5 مئی 2015 20:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 60 لاکھ جبکہ پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ افراد تمباکو نوشی کی بنا پر پھیپڑوں کے کینسر ، ہارٹ اٹیکس اور دیگر بیماریوں کا شکار ہوکر پر مرجاتے ہیں ،المیہ تو یہ ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ سستے داموں سگریٹ پاکستان میں فروخت کی جاتی ہے جبکہ ہمارے ارگرد کے ممالک بھارت، سری لنکا،نیپال اور افغانستان میں بھی سگریٹ کی قیمتیں ہم سے بہت زیادہ ہیں۔
یہ بات آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے امراض سینہ اور انتہائی نگہداشت کی ادویات کے شعبہ کے پرفیسر ڈاکٹر جاوید احمد خان نے منگل کو محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی میں تمبا کو نوشی کے نقصانات کو موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ جو بچے کم عمری میں سگریٹ نوشی شروع کردیتے ہیں بعد ازاں وہ منشیات کا استعمال اور شراب نوشی کے بھی عادی ہوجاتے ہیں جس کی بنا پر اس قسم کے لوگ چالیس برس کی عمر ت کوپہنچنے تک مرجاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.