بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات کی تجاوزات کے خلاف کارروائی
بلوچ کالونی پل کے نیچے سے بڑی تعداد میں مویشی باڑے، پتھارے اور چائے کے ہوٹلز مسمار کردیئے گئے
منگل 5 مئی 2015 21:21
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب احمد سو مرو کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بلوچ کالونی پل کے نیچے سے بڑی تعداد میں مویشی باڑے، پتھارے اور چائے کے ہوٹلز مکمل طور پر مسمار کردیئے جبکہ کار پارکنگ کے لئے بنائی گئی جگہ سمیت بڑی تعداد میں ٹھیلے، کیبن اور دیگر تجاوزات کو بھی ہٹا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد تجاوزات کے ڈائریکٹر مظہر خان کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر اور مختار کار فیروز آباد سب ڈویژن ،ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کی موجودگی میں انسداد تجاوزات کے عملے نے علاقہ پولیس کے ہمراہ بھاری مشینری کی مدد سے کارروائی کی اور بلوچ پل کے نیچے اور اطراف کے علاقے سے غیرقانونی تجاوزات صاف کرکے علاقے کو تجاوزات سے پاک کردیا اور ہٹایا گیا تمام سامان اور ٹھیلے کے ایم سی اسٹور میں جمع کرادیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.