پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

جمعرات 7 مئی 2015 17:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو اینول 2015ء ، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون (فرسٹ اور سیکنڈ ائیر) اینول 2015ء ، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ اور فورتھ ائیر) اینول 2015ء اور بی ایس(چار سالہ پروگرام)تھرڈ سمسٹر2015ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :