ڈیرہ اسماعیل خان ،گو مل یو نیو رسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسو سی ایشن کی جنر ل با ڈی کا ما ہا نہ اجلا س

جمعرات 7 مئی 2015 19:37

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء)گو مل یو نیو رسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسو سی ایشن کی جنر ل با ڈی کا ما ہا نہ اجلا س اختر حسین شا ہ کی زیر صدارت منعقد ہو ا اجلا س میں متفقہ طو ر پر فیصلہ کیا گیا کہ مو جو دہ وائس چا نسلر سے ملا قا ت کر کے ان سے درخواست کی جا ئے گی کہ ایڈ منسٹر یشن کے مطلو بہ عہدو ں پر ایڈ منسٹر یشن کے سینئر لو گو ں کو لگا یا جا ئے اور یہ بھی کہ جلد با زی میں تبا دلے نہ کئے جا ئے اجلا س میں اسلم پر ویز کو ایڈ یشنل رجسٹرار اسٹیبلیشمنٹ مقرر ہو نے پر مبا رک با د پیش گئی اور تجو یز کی گئی کہ یونیورسٹی کے ملازمین نے عدالتو ں سے فیصلے کرا ئیں ہیں ان کو بھی عدا لت کے فیصلے کے مطا بق تر قی دی جا ئے اجلا س میں مطا لبہ کیا گیا کہ فنا نس کے اہلکا ر جن کا حکو مت پا کستا ن نے 1سکیل بڑ ھا ہا ہے جس طر ح با قی یو نیو رسٹیو ں میں اس پر عمل در آمد ہوا ہے اسی طر ح گو مل یو نیو رسٹی میں بھی فنا نس کے اہلکا روں کا 1 سکیل بڑ ھا ہا جا ئے اجلا س میں وائس چا نسلر گو مل یو نیو رسٹی سے مطا لبہ کیا گیا کہ ایڈ منسٹر یشن آفیسرز کو مختلف اداروں میں یو نیو رسٹی کے خر چے پر ٹر یننگ کے مواقع فرا ہم کئے جا ئے اس موقع پر ایسو سی ایشن کے آئین کی اصلا ح کے لئے کمیٹی بنا ئی گئی جو آئند ہ ہو نے والے اجلا س میں رپو رٹ پیش کر ے گی اجلاس میں لا کا لج کے پر وفیسر اما ن اﷲ شا ہ کی وفا ت پر ان کے ایصا ل ثوا ب کیلئے فا تح خوا نی کی گئی ۔