پاکستانی قوم ملائیشیا اور انڈونیشیا سے دلی لگاؤ رکھتی ہے اور ان کی تکلیف کو محسوس کرتی ہے،ملائیشیا اور انڈونیشیا برادر اسلام ممالک نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی،نلتر جیسے صحت افزا مقام سے دکھ بھری خبر ملنا تکلیف دہ ہے
گورنر گلگت بلتستان ووفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی سفارتی مشن کے نمائندوں اور غمزدہ خاندان سے ملاقاتوں میں بات چیت
منگل 12 مئی 2015 20:46
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء ) گورنر گلگت بلتستان ووفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ دوست ممالک کے سفراء اور ان کے اہل خانہ کے نلتر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکتوں پر ہمارے دل افسردہ ہیں۔ پاکستانی قوم برادر اسلامی ممالک کے سفیروں کے ساتھ پیش آنے والے حادثے پر انتہائی افسردہ ہے۔
نقصان ملائیشیا اور انڈونیشیا کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا بھی ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئے علیحٰدہ علیحٰدہ ملاقاتوں میں کیا۔ ان کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان شاہد اﷲ بیگ بھی تھے۔ منگل کے روز وہ انڈونیشیا کے سفارتخانے گئے اور سفارتی مشن کے نمائندوں اور غمزدہ خاندان سے ملاقات کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.