اسلام آباد : پاکستان گذشتہ 15 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارتی ایجنسی’ را ‘ کا ہاتھ ہے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چاہدری
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 مئی 2015 12:21
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 14 مئی 2015 ء) : سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان گذشتہ 15 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، دہشت گردی کے خلاف ہم اپنی جنگ جاری رکھیں گے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ابھی بھی دہشت گردی کی بقایات موجود ہیں اور وہی بقایات سانحہ کراچی جیسے واقعات کر رہے ہیں .
(جاری ہے)
اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف حکومت نے پالیسی کو مزید سخت کر دیا ہے اور ہم ان دہشت گردوں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچا کر لہی دم لیں گے.
بھارتی ایجنسی ”را“ سے متعلق اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں میں بھارتی ایجنسی ”را“ کا ہاتھ ہے، کراچی سے گرفتار دو ملزمان نے را سے تربیت لینے کا اعتراف کیا ہے، بھارت کو با ر ہا س بات سے آگاہ کیا ہی کہ را پاکستان میں بد امنی پھیلا رہی ہے جبکہ اس سے متعلق متعدد بار ثبوت بھی بھارت کے سامنے پیش کر چکے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.