پاکستان میں دہشتگرد ی کے واقعات میں ”را“ کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں‘ بھارت
دنیا جانتی ہے دہشتگردی کا مرکز کہاں ہے ؟بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ
ہفتہ 16 مئی 2015 16:27
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء) بھارت نے پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں ”را“ کے ملوث ہونے سے متعلق الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ دہشتگردی کا مرکز کہاں ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی جانب سے ملک میں دہشتگرد حملوں میں ”را“ کے ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے الزامات بے بنیاد ہیں پوری دنیا جانتی ہے کہ دہشتگردی کا مرکز کہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کے بے بنیاد الزامات دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو مزید فروغ دینے کا باعث بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ”را“ کو اس حملے میں ملوث قرار دیکر حقائق پر پردہ پوشی کی کوشش کر رہا ہے جو کہ ناقابل قبول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.