زرداری نےچیئرمین اسٹیل ملزسمیت کئی افرادقتل کرائے،ذوالفقار مرزا کے سنسنی خیز الزامات
فہد شبیر ہفتہ 16 مئی 2015 22:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16مئی۔2015ء) سابق وزیر داخلہ سندھ اور پی پی کے باغی رہنما ذوالفقار مرزا نے سابقہ دوست آصف زرداری کے خلاف کی جانے والی گولا باری کو سرکاری بیان میں تبدیل کردیا۔ آصف زرداری کے خلاف کئی قتل کرانے کا الزام عائد کردیا۔
(جاری ہے)
درخشاں تھانے میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین اسٹیل ملز سجاد حسین، اپنی چچازاد بہن، پروفیسر شفیع قریشی، علی سنارا اور عالم بلوچ کو قتل کرایا اور یہ تمام قتل منظر عام پر لانے کے باعث میرے خلاف مقدمات درج کرائے گئے۔
انہوں نے بیان دیا کہ گزشتہ روز میری گرفتاری کیلئے جامشورو میں ایس ایس یو کے اہل کاروں کو ٹاسک دیا گیا تھا، گرفتاری کے بعد ایس ایس یو کے جوان فریال تالپر کا دیا گیا انجکشن مجھے لگاتے جس سے مجھے دل کا دورہ پڑتا اور میری موت ہوجاتی۔ ذوالفقار مرزا نے یہ بھی کہا کہ بدین تھانے میں میرے ساتھی ندیم مغل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانے گیا تھا۔ تھانے میں ندیم مغل کے اغوا کے بجائے میرے خلاف ہی مقدمہ درج کرلیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.