رحیم سٹرلنگ پر لیور پول میں قیام کو ترجیح دینے پر زور

منگل 19 مئی 2015 12:29

رحیم سٹرلنگ پر لیور پول میں قیام کو ترجیح دینے پر زور

لندن () انگلش فٹ بالر رحیم سٹرلنگ پر زوردیا گیا ہے کہ وہ نئے کلب میں منتقل ہونے کے بجائے لیور پول ایف سی میں قیام کو ترجیح دیں جس سے معاہدے کی تجدید کی پیش کش وہ ٹھکرا چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

کپتانی سے الگ ہونے والے سٹیون جیرارڈ نے کہا ہے کہ دوسرے کلب کی نمائندگی کرنے سے بہتر ہے کہ رحیم سٹرلنگ موجودہ ٹیم سے نیا معاہد ہ کرلیں کیونکہ منیجر برینڈن روجرز کی نگرانی میں مقابلوں میں شرکت ان کے پیشہ ورانہ کیریئر کیلئے بھی بہترین ثابت ہو سکتی ہے ۔