گورنر سندھ نے کراچی میں پانی کی کمی کا نوٹس لے لیا
جمعہ 22 مئی 2015 16:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی میں پانی کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے واٹر بورڈ حکام کو ہدایت کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر شہر کے پانی کی کمی سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ واٹر ٹینکرز کے ذریعے مفت پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کی مشکلات کو کم سے کم کیا جاسکے۔
انہوں نے رمضان سے قبل پانی تقسیم نظام کو بہتر بنانے اور تین ہزار ٹینکرز کو پانی کی مفت سپلائی کیلئے مختص کرنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ حب ڈیم خشک ہوجانے کے باعث شہر کے بعض علاقوں میں پانی کی سپلائی یکسر ختم ہوگئی ہے لہذا کلری جھیل سے آنے والے پانی کو بہتر طریقہ سے تقسیم کرنا ہوگا۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس میں واٹر بورڈ حکام کے اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
ر ریکوری نظام کو فعال بنایا جائے۔ انہوں نے گزشتہ دس روز سے پانی کی تقسیم نظام کو بہتر بنانے پر واٹر بورڈ کے عملے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس پر مسلسل توجہ ہونی چاہئے اور میڈیا کے ذریعے عوام تک مسائل کے بارے میں آگاہی دی جائے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.