پانی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کیساتھ واٹر ٹینکرز کے ذریعے مفت پانی کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے ،گورنر سندھ
حب ڈیم خشک ہوجانے کے باعث کلری جھیل سے آنیوالے پانی کو بہتر طریقہ سے تقسیم کرنا ہوگا،ڈاکٹرعشرت العباد خان کی واٹربورڈ حکام کو ہدایت
جمعہ 22 مئی 2015 18:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے کراچی میں پانی کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے واٹر بورڈ حکام کو ہدایت کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر شہر کے پانی کی کمی سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ واٹر ٹینکرز کے ذریعے مفت پانی کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے تاکہ عوام کی مشکلات کو کم سے کم کیا جاسکے۔
انہوں نے رمضان سے قبل پانی تقسیم نظام کو بہتر بنانے اور تین ہزار ٹینکرز کو پانی کی مفت سپلائی کے لئے مختص کرنے کی بھی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ حب ڈیم خشک ہوجانے کے باعث شہر کے بعض علاقوں میں پانی کی سپلائی یکسر ختم ہوگئی ہے لہذا کلری جھیل سے آنے والے پانی کو بہتر طریقہ سے تقسیم کرنا ہوگا۔یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس میں واٹر بورڈحکام کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کہی اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن ،سیکریٹری اختر غوری، منیجنگ ڈائیریکٹرواٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.