ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کر گیا
بجلی کی طلب 16 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار صرف 11 ہزار میگاواٹ تک رہ گئی، ایندھن کی کمی کے باعث متعدد پاور
اتوار 24 مئی 2015 17:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ۔ بجلی کا شارٹ فال 5000 میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ بجلی کی طلب 16 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار صرف 11 ہزار میگاواٹ تک رہ گئی ہے ۔ ایندھن کی کمی کے باعث متعدد پاور پلانٹس بند ہو گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی 18 سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ملک میں بجلی شارٹ فال 5000 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے رپورٹس کے مطابق شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 12 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 18 گھنٹے تک غیر اعلانی لوڈشیڈنگ جاری ہے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ڈیلی ویجز ملازمین کو بھی شدید مشکلات درپیش ہیں محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے سے مزید شارٹ فال بڑنے کا امکان ہے ۔
جس ملک میں گرمیوں میں مزید لوڈشیڈنگ ہو سکتی ہے دوسری طرف اتوار کے روز سندھ پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم شدت ریکارڈ کی گئی ہے پنجاب اور سندھ کے کئی علاقں میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.