پیپلزپارٹی اورسہ فریقی اتحادبلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کاصفایاکردے گی،علی امین گنڈہ پور کابلدیاتی انتخابات میں کھلم کھلاحصہ لینا الیکشن کمیشن‘عدلیہ اورریٹرننگ آفیسرکیلئے سوالیہ نشان ہے
پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی کا انتخابی جلسوں سے خطاب
منگل 26 مئی 2015 18:02
ڈیر ہ اسماعیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی وپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ30مئی کوپاکستان پیپلزپارٹی اورسہ فریقی اتحادبلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کاصفایاکریگی۔پی ٹی آئی کے صوبائی وزیرعلی امین گنڈہ پور کابلدیاتی انتخابات میں کھلم کھلاحصہ لینا الیکشن کمیشن‘عدلیہ اورریٹرننگ آفیسرکیلئے سوالیہ نشان ہے۔
یہ سب ادارے پی پی پی کی حکومت میں جاگ رہے ہوتے ہیں۔اوراس موقع پرانکی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان اورپہاڑپورمیں انتخابی جلسوں کے موقع پرکیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی انصاف کی پالیسی کایہ واضح ثبوت ہے کہ ایک صوبائی وزیرکاایک ٹی وی چینل پرامیدواروں کوٹیلی فون پردھمکیاں دیناکس انصاف کانام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.