الطاف حسین کی ہدایت پر عوامی مسائل کے حل کیلئے معمار سیکٹر33 یوسی 12 رابعہ فلاور میں تیسری کھلی کچہری کا انعقاد
منگل 26 مئی 2015 19:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر عوام کے مسائل کے حل کیلئے حق پرست ایم این اے محمد مزمل قریشی نے معمار سیکٹر 33 یوسی12 رابعہ فلاورمیں تیسری کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں علاقہ معززین نے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی نادر خان،اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری، ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ مبین صدیقی ،واٹر بورڈ اور کے الیکٹرک کے اعلی افسران کے علاوہ ڈی سی آفس کے نمائندے بھی موجود تھے۔
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حق پرست ایم این اے محمد مزمل قریشی نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین نے عوام کی بلا امتیازخدمت کا درس دیا ہے اور اسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مختلف علاقوں میں عوام کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچھری منعقد کرائی جارہی ہیں ، اس سلسلے میں عوام کو جو بھی شکایات درپیش ہیں وہ اپنی شکایات متعلقہ افسران تک اس کھلی کچھری کی ذریعے پہنچا سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.