امریکی ایڈونچر فلم ’سان اینڈریاز‘کل پاکستان بھر کے سینماء گھروں میں ریلیز کی جائیگی
جمعرات 28 مئی 2015 11:21
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’سین اینڈریاز‘کل 29 مئی کو پاکستان بھر کے سینماء گھروں میں ریلیز کی جائیگی ۔
(جاری ہے)
ہالی ووڈ کی آنیوالی ایکشن ایڈونچر ڈیزاسٹر فلم’سین اینڈریاز‘کیلی فورنیا میں آنیوالے زلزلے سے متعلق ہے جس میں لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کا ریسکیو ہیلی کاپٹر پائلٹ اور اس کی سابق بیوی اپنی ناراض بیٹی کو بچانے کیلئے نکلتے ہیں جو سان فرانسسکو میں بھیانک زلزلے میں پھنسی ہوتی ہے۔
بریڈ پیٹون کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم کی کاسٹ میں ڈیوائن جوہنسن، کارلہ گوگینو، الیگزینڈرا ڈاڈاریو اور پاول گیامتی شامل ہیں۔سین اینڈریاز ٹو ڈی اور تھری ڈی فارمیٹ میں کل 29مئی کو پاکستان بھر کے سینماء گھروں میں ادھم مچانے آرہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.