`تمباکو نوشی سے ہر سال 60لاکھ افراد مر جاتے ہیں،سائرہ افضل تارڑ
پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ افراد ، 32 فیصدمرد اور 06 فیصد خواتین تمباکو کا استعمال کرتے ہیں تمباکو نوشی کے استعمال سے خطرناک امراض پیدا ہوتے ہیں،انسدادتمباکو نوشی کے دن پر تقریب سے خطاب`
جمعرات 28 مئی 2015 21:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء )حکومت تمباکو نوشی کے قانون پر عمل درآمد اور تمباکو / سگریٹ کے غیر قانونی کاروبار کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے اہم کردار ادا کررہی ہے،گیٹس گلوبل اڈلٹ ٹوبیکو سروے کی رپورٹ کا باضابطہ اجراء کر دیا گیاہے،یہ بات وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ تمباکو کے استعمال سے دنیا میں ہر سال 60 لاکھ سے زیادہ افراد موت کا شکار ہوتے ہیں۔ جس میں 6 لاکھ وہ افراد بھی شامل ہیں جو سیکنڈ ہینڈ دھوئیں کا شکار ہوتے ہیں۔پاکستان میں پہلی مرتبہ اہم GATS سروے کیا گیا ہے جسے بیورو آف سٹیٹسٹکس(Bureau of Statistics) نے وزارت قومی صحت اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے 2014 میں مکمل کیا، انہوں نے کہا کہ گلوبل ایڈلٹ ٹوبیکو سروے کے مطابق پاکستان میں تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ افراد ، 32 فیصدمرد اور 06 فیصد خواتین تمباکو کا استعمال کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چابہار بندرگاہ پر بھارت ایران میں معاہدہ اور امریکہ کی تنبیہ
-
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
نیب ترامیم کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دیدی
-
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں ملوث چھٹے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا
-
دنیا بھر میں ریکارڈ 76 ملین افراد اندرون ملک بے گھر ہو گئے
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج یوم ِسوگ منایا جا رہا ہے
-
خواجہ آصف کو برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہئے،اسد قیصر
-
بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق
-
ممبئی : طوفانی ہواﺅں کے باعث 120 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 74 زخمی ہوگئے
-
چیف جسٹس9مئی واقعات کا نوٹس لیکر تحقیقات کیلئے کمیشن بنائیں،یاسمین راشد
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.