اسلام آباد ،پنجاب :سی این جی اسٹیشنزکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 29 مئی 2015 18:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) وزارت پٹرولیم نے اسلام آباد سمیت پنجاب بھرمیں سی این جی اسٹیشنزکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔،وزارت پٹرولیم کے نوٹیفیکشن کے مطابق بارہ لاکھ زرضمانت دینے والے سی این جی اسٹیشنزکھولے جاسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی اسٹیشنز نماز جمعہ کے بعد کھلنا شروع ہوجائیں گے۔
ایس این جی پی ایل نے سی این جی اسٹیشنزکوایل این جی فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سوئی نادرن بیالیس روپے چوالیس پیسے فی کلوایل این جی فروخت کرے گی۔۔جبکہ صارفین کو ستاون روپے فی کلو گرام گیس فراہم کی جائے گی۔ سوئی نادرن حکام کے مطابق سی این جی کی قیمت ڈی ریگولیٹ ہوسکے گی۔۔ سی این جی اسٹیشن مالکان قیمت پرنظر ثانی کرسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.