خیبرپختونخوا ٗبلدیاتی انتخابات کے دور ان مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں6 افراد جاں بحق ٗ 80سے زائد زخمی
مردان اور چارسدہ میں بھی دن بھر لڑائی جھگڑا رہا ٗ رشکئی میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی ٗ پولنگ اسٹیشن دو میں امیدواروں کے حامیوں میں تکرار کے بعد مشتعل افراد نے بیلٹ باکس توڑ کر بیلٹ پیپرز پھاڑ کر ہوا میں اچھال دئیے ٗکشیدگی کے باعث ایبٹ آباد ، نوشہرہ اور ٹانک میں فوج کو طلب کر ناپڑا ٗ کرک وارڈ 17کے پولنگ اسٹیشن میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار کے حامی جھگڑتے رہے ٗ پریذائیڈنگ افسر موقع سے غائب ہوگیا ٗ انتخابی سامان بھی ساتھ لے گیا
ہفتہ 30 مئی 2015 20:38
پشاور/چارسدہ/کرک/کوہاٹ/ڈیرہ اسماعیل خان/صوابی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دور ان ڈیرہ اسماعیل خان چارسدہ ، ایبٹ آباد اور کوہاٹ سمیت مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں6 افراد جاں بحق اور 80سے زائد زخمی ہوگئے ٗ مردان اور چارسدہ میں بھی دن بھر لڑائی جھگڑا رہا ٗ رشکئی میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی ٗ پولنگ اسٹیشن دو میں امیدواروں کے حامیوں میں تکرار کے بعد مشتعل افراد نے بیلٹ باکس توڑ کر بیلٹ پیپرز پھاڑ کر ہوا میں اچھال دئیے ٗکشیدگی کے باعث ایبٹ آباد ، نوشہرہ اور ٹانک میں فوج کو طلب کر ناپڑا ٗ کرک وارڈ 17کے پولنگ اسٹیشن میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار کے حامی جھگڑتے رہے ٗ پریذائیڈنگ افسر موقع سے غائب ہوگیا ٗ انتخابی سامان بھی ساتھ لے گیاتفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دور ان دن بھر کارکن لڑتے جھگڑتے رہے ٗ کہیں تلخ کلامی ہوئی کہیں مارپیٹ دیکھنے میں آئی جس کے باعث پولنگ کا عمل بھی متاثر ہوا چارسدہ کے علاقے شیرپاؤ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ادھر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گنجو میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے ٗ کوہاٹ میں بھی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.