تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں دھاندلی کی بنیاد رکھ دی‘ حزب اختلاف کے ساتھ ساتھ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی کہا کہ دھاندلی ہوئی‘ ان الزامات کے بعد بلدیاتی انتخابات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رہی‘ پنجاب میں دھاندلی ہو تو کہا جاتا ہے کہ اس کی ذمہ دار نگران حکومت اور ایک سیاسی جماعت ہے ،خیبرپختونخوا میں دھاندلی ہوئی تو تحریک انصاف نے سارا الزام الیکشن کمیشن پر ڈال دیا
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل
اتوار 31 مئی 2015 11:43
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں دھاندلی کی بنیاد رکھ دی‘ حزب اختلاف کے ساتھ ساتھ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی کہا کہ دھاندلی ہوئی‘ ان الزامات کے بعد بلدیاتی انتخابات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رہی‘ پنجاب میں دھاندلی ہو تو کہا جاتا ہے کہ اس کی ذمے دار نگران حکومت اور ایک سیاسی جماعت ہے خیبرپختونخوا میں دھاندلی ہوئی تو تحریک انصاف نے سارا الزام الیکشن کمیشن پر ڈال دیا۔
اتوار کو خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے نجی ٹی وی پر ردعمل عمل کااظہار کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہا کہ جس رفتار کے ساتھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج آرہے ہیں میں دعا کرتا ہوں کہ ہماری زندگی میں نتائج مکمل ہوجائیں بلدیاتی انتخابات میں پولیس کو ساتھ ملا کر دھاندلی کی گئی نتائج قبول نہیں کریں گے بلدیاتی انتخابات کے مکمل نتائج آنے کے بعد پارٹی مشاورت سے آگے کا لائحہ عمل طے کرینگے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.