سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 مقامی افراد کے سر قلم
بدھ 3 جون 2015 21:39
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) سعودی حکومت نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث مزید 2 مجرموں کے سر قلم کردیئے ، رواں سال سزا پانے والے مجرموں کی تعداد 94 ہوگئی۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے تبوک میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2 مقامی شہریوں مسلم القرانی اور اواد الاتوی کے سر قلم کردیئے گئے۔ 2015 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران اب تک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 94 ملکی و غیر ملکیوں کے سر قلم کئے جاچکے ہیں جب کہ گزشتہ سال یہ تعداد 84 تھی۔دوسری جانب وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ تبوک میں سزا پانے والے دونوں مجرم حشیش کی اسمگلنگ میں ملوث تھے اور منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے کسی بھی فرد کو کوئی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.