لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کا داعش کے چنگل میں آنے کا اندیشہ، انڈونیشیا سے 700 اور ملائیشیا سے 200 جنگجو دولت اسلامی میں شمولیت کے بعد عراق اور شام پہنچ گئے
"داعش" برما کے مسلمانوں کی مظلومیت سے فائدہ اٹھا سکتی ہے:ماہرین
جمعرات 4 جون 2015 13:06
میانمار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) روہنگیا میں مقامی حکومت کے مظالم سے تنگ آ کر ایشیائی ملکوں میں پناہ کے متلاشی ہزاروں مسلمانوں کو دولت اسلامیہ "داعش" اپنی صفوں میں بھرتی کرسکتی ہے کیونکہ مسلمان ملکوں نے انہیں اپنے ہاں پناہ دینے سے انکار کر کے "داعش" کے لیے راستے ہموار کردیے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ میانمار کے روھینگیا نسل کے ایک لاکھ باشندے پچھلے کئی سال سے نسلی امتیازپرمبنی مظالم کا سامنا کررہے ہیں۔
ان کی بڑی تعداد اس وقت انڈونیشیا اور ملائیشیا میں پناہ کی تلاش میں ہے لیکن مقامی حکومتیں انہیں اپنے ہاں پناہ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ ایسے میں یہ لوگ "داعش" کا چارہ ثابت ہوسکتے ہیں۔اخبار"نیوزویک" کی رپورٹ کے مطابق اگر روھینگیا کے ستم رسیدہ لاکھوں افراد شدت پسند تنظیموں کے ہاتھ لگ گئے تو یہ داعش کوایشیائی ملکوں میں کافی حد تک تقویت پہنچا سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.