سندھ میں رواں سال 20ستمبرکو بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے ،ہم ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہو نے دیں گے،الیکشن کمیشن انتخابات کوآزاد و منصفانہ اورشفاف بنانے کے لیے اقدامات کرے‘محکمہ تعلیم میں کرپشن کو برداشت نہیں کریں گے، بائیو میٹرک سسٹم لائے ہیں نگرانی کے لیے2ہزار مانیٹرز کا تقرر کریں گے‘نثار احمد کھوڑو
جمعرات 4 جون 2015 21:41
حیدرآباد ۔ 04 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) سندھ کے سینئر وزیر تعلیم و خواندگی نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں رواں سال 20ستمبر کو بلدیاتی انتخابات یقینی طور پر جماعتی بنیادوں پر ہونگے ،ہم کے پی کے کی طرح ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہو نے دیں گے،الیکشن کمیشن انتخابات کو آزاد و منصفانہ اورشفاف بنانے کے لیے اقدامات کرے ، محکمہ تعلیم میں کرپشن کو برداشت نہیں کریں گے ، بائیو میٹرک سسٹم لائیں ہیں تاہم مزیدنگرانی کے لیے2ہزار مانیٹرز کا تقرر کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابقہ ضلع ناظم سکریٹریٹ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سابق صوبائی وزیر اورپیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر زاہد بھرگڑی ، امان اللہ سیال ، آفتاب خانزادہ اور سید کمال شاہ بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ سندھ میں یقینی طور پر بلدیاتی انتخابات رواں برس 20 ستمبرکو جماعتی بنیادوں پر ہونگے انہوں نے کہاکہ یہ پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے کہ وہ عوام کو نچلی سطح پراختیارات منتقل کرے ہم جماعتی بنیادوں پرانتخابات کرائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.