سکھر،متحدہ کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس تشدّد سے ہلاکت کیخلاف ایم کیو ایم کا مظاہرہ
کراچی آپریشن کی آڑ میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کو ظلم وبربریت کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور جو بھی عناصر ایسے گھناوٴنے عمل میں ملوث ہیں وہ اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتے۔ انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں خاموش تماشائی بنیں ہوئیں ہیں۔ ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماروائے عدالت قتل کی انکوائری کیلئے کوئی جے آئی ٹی کیوں نہیں بنائی جاتی، شہزاد کاغام
جمعرات 4 جون 2015 23:02
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) متحد ہ قومی موومنٹ سکھر زون کے زیرِاہتمام جناح چوک پر متحدہ کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس تشدّد کے باعث جاں بحق ہونے پر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں زونل انچا رج شہزا دہ گلفام واراکین زونل کمیٹی، سیکٹر ز ، یو نٹس کے ذمہ داران و کا رکنان ،شعبہ خو اتین کی ذمہ داران اور حق پر ست عوام نے بڑی تعداد نے شر کت کی ۔
اس مو قع پر زونل انچا رج شہزا دہ گلفام نے کارکنان و حق پر ست عوام سے کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کا ماروائے عدالت قتل سراسر پولیس گردی اور ظلم ہے اور امن وامان کی آڑ میں قانون شکنی کی جارہی ہے۔ کراچی آپریشن کی آڑ میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کو ظلم وبربریت کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور جو بھی عناصر ایسے گھناوٴنے عمل میں ملوث ہیں وہ اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.