جماعت اسلامی نے متنازعہ یونین کونسلوں میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کر دیا،شدید بد انتظامی ہلڑ بازی اور الیکشن کمیشن کی ناکامی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں،اہم صوبائی اجلاس میں مرکزی امیر جماعت کی خصوصی شرکت
ہفتہ 6 جون 2015 23:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 جون۔2015ء) امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات منعقد کرانے میں کامیاب نہیں ہوا اور بد انتظامی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات پر ہر طرف سے انگلیاں اٹھ رہی ہیں جس سے صوبائی حکومت کی نیک نامی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ جس آفسر نے بھی اپنی ڈیوٹی میں کوتاہی کی اسکو سزاملنی چاہئے اور اور انکا محاسبہ ہونا چاہئے ۔
اس حوالے سے ہفتہ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کی صدارت میں جماعت اسلامی کے اراکین پارلیمنٹ اور مرکزی وصوبائی عہدیداروں کا اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی امیر سراج الحق نے خصوصی شرکت کی۔دیگر شرکا میں سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان مرکزی نائب امیر میاں محمد اسلم ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد اصغر،صوبائی نائب امیر ڈاکٹر محمد اقبال ارکان قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ،صاحبزادہ یعقوب خان اور شیر اکبر کے علاوہ ضلع پشاور کے امیر صابر حسین اعوان شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.