پاکستان دہشتگردی کو فروغ دے کر بھارت کیلئے پریشانی کا باعث بن رہا ہے ،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا الزام،بھارت اور بنگلہ دیش کا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مل کوشش کرنے اور دہشتگرد گروپوں کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کرنے پر اتفاق، انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف کسی بھی قسم کی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے،مشترکہ اعلامیہ جاری
اتوار 7 جون 2015 22:14
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 جون۔2015ء) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان دہشتگردی کو فروغ دے کر بھارت کیلئے پریشانی کا باعث بن رہا ہے ۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق ڈھاکہ میں بنگلہ دیش انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہاکہ پاکستان آئے روزدہشتگردی کو فروغ دے کر مسلسل بھارت کیلئے مشکلات پیداکررہا ہے ۔
بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ 1971 کی بنگلہ دیش لبریشن وار کے دوران پاکستان کے 90 ہزار جنگی قیدی بھارت کے پاس تھے ،اگر ہمارا شیطانی ذہین ہوتا تو ہم نہیں جانتے اس وقت کیا فیصلہ کرتے ۔انھوں نے کہاکہ دہشتگردی کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں،بھارت گزشتہ 40 سالوں سے اس سے پریشان ہے ۔بہت سے معصوم لوگ مارے جاچکے ہیں دہشتگردی سے منسلک لوگوں کو اس سے کیا فاہد ہ ہوا اور انھوں نے دنیا کو کیا دیا؟۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.