بھارت کی ذہنیت اینٹی پاکستان ہے ٗرحمن ملک
حکومت پاکستان کو دولخت کرنے کے حوالے سے بھارتی کردار کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جائے ٗ میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 جون 2015 22:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی ذہنیت اینٹی پاکستان ہے ٗحکومت پاکستان کو دولخت کرنے کے حوالے سے بھارتی کردار کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جائے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ بھارت سب سے بڑا دہشت گرد ہے جس نے بنگلہ دیش میں مکتی باہنی کے ساتھ مل کر لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا، بھارت کی ذہنیت پاکستان دشمنی پر مبنی ہے۔
انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ مشرقی پاکستان میں پاکستانیوں کے قتل اور پاکستان کو دولخت کرنے کے حوالے سے بھارتی کردار کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں بی ایل اے اور طالبان کو سپورٹ کر رہا ہے جس طرح اس نے مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی کو سپورٹ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.