بھارت کے ساتھ جیسا گروگے ویسا بھرو گے والی پالیسی اپنائیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستان اب چپ نہیں رہے گا ٗبھارت کو کسی بھی مہم جوئی کا سبق سکھا دیں گے ٗ میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 جون 2015 22:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ جیسا گروگے ویسا بھرو گے والی پالیسی اپنائیں گے، پاکستان اب چپ نہیں رہے گا ٗبھارت کو کسی بھی مہم جوئی کا سبق سکھا دیں گے۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی بات کی گئی تو ہم انہیں سبق سکھانا جانتے ہیں، مودی کے بیان نے مذاکرات کا ماحول خراب کر دیا، بھارت کی اشتعال انگیزی برداشت نہیں کریں گے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ معاملے پر وزیراعظم کی بانکی مون سے بات ہوچکی ہے، ہم اس معاملے کو اقوام متحدہ میں لے کر جائیں گے، بھارت کیساتھ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے والی پالیسی اپنائیں گے، پاکستان اب چپ نہیں رہیگا، بھارت انتشار پھیلانا بند کرے۔خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان اپنی سالمیت کا بھرپور دفاع کرے گا، ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے عوام امن و امان سے زندگی گزاریں، پاکستان اپنی سالمیت کا بھرپور دفاع کریگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.