اسلام آباد : اسیپکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس، وزیر اعظم کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 13:17
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 11 جون 2015 ء) : اسپیکر قومی اسمبلی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی، وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں اپوزیشن لیڈ ر شاہ صاحب کو یہ بتاتا چلوں کہ موٹروے سندھ ، بلوچستان اور کے پی کے میں بھی بن رہی ہے، انہوں نے کہا کہ موٹر وے 1990 ء میں ہی بن جاتی لیکن عملاً ہماری حکومت 1991 ء میں اقتدار میں آئی تھی میں لیکن پھر 1993 ء تک ہماری حکومت نہیں بنی۔
اگر ہماری حکومت ختم نہ ہوتی تو پورے ملک میں موٹر ویز کا منصوبہ پھیلا دیتے، انہوں نے کہا کہ ہمارے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت آئی اگر پی پی پی کے دور میں بھی موٹر وے بن جاتی تو کتنا اچھا ہوتا، وزیر اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گوادر کو فری پورٹ کا درجہ دیا جائے گا، مکیونکہ ہم گوادر کو بہترین پورٹ اور بہترین ضلع بنانا چاہتے ہیں، گوارد میں بھی دبئی، سنگا پور اور ہانک کانگ جیسی ترقی ہونی چا ہئیے، اس سلسلے میں ہم سب کی بیٹھ کر بات پونی چاہئیے، پاکستان اور پورے خطے کے لیے گوادر ایک تحفہ ہونا چاہئیے، جس سے ہم دوسرے ممالک کے ساتھ آپس میں تعلقات کو بڑھائیں اور گوادر کے راستوں سے در آمدات اور بر آمدات کی جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.