یورپی یونین اور لاطینی امریکی ممالک کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر
جمعرات 11 جون 2015 13:40
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء )یورپی یونین اور لاطینی امریکی ممالک کا سربراہی اجلاس گزشتہ شب اختتام پذیر ہو گیا، یورپی یونین میں خارجہ امور کی نگران فیدیریکا موگیرینی نے کہا کہ 61 ممالک کا یہ اجلاس اپنے باہمی روابط کو مزید بہتر کرنے کا ایک نادر موقع ہے۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے اپنے خطاب میں دونوں خطّوں کے مابین مضبوط اقتصادی روابط پر زور دیا۔
اس دو روزہ اجلاس کے آخری روز تعمیر و ترقی کی پالیسیوں پر بھی بات ہوئی۔ یورپی کمیشن نے لاطینی امریکی ممالک میں 120 ملین یورو کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ برسلز اجلاس میں بحیرہ کیریبیئن ، لاطینی امریکا اور یورپ کے چالیس سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت شریک ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.