حماس نے پچھلے برس ستمبر میں ایتھوپیائی نسل کے صہیونی فوجی کو یرغمال بنایا، اسرائیل کا الزام
جمعرات 11 جون 2015 14:09
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر نے کہاہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں حماس کے مزاحمت کاروں نے ایک ایتھوپیائی نسل کے یہودی فوجی کو یرغمال بنا یا تھا ۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے ابراہام منغسٹو نامی ایتھوپیائی نسل کے یہودی فوجی کو غزہ کی پٹی میں داخلے کے دوران یرغمال بنایاگیا، مغوی کی عمر 24 سال ہے اور وہ حماس کے ہاں پچھلے 10ماہ سے جنگی قیدی کے طورپر رہ رہا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ابراہام نامی یہودی فوجی کا آبائی تعلق عسقلان شہر سے ہے اور اسے پچھلے سال غزہ کے قریب ساحل سے یرغمال بنایا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کی جانب سے مغوی کے اہل خانہ کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ابراہام کی گمشدگی یا اغواء کے بارے میں کسی سے کوئی بات نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.