الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تفصیلات جاری کر دیں
جمعہ 12 جون 2015 15:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تفصیلات جاری کر دیں، حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن 15جون کو جاری ہو گا، اسلام آباد میں غیر جماعتیں بنیادوں پر انتخابات کرائے جائیں گے، بلدیاتی انتخابات کیلئے 79یونین کونسلز بنائی گئی ہیں، ہر یونین کونسل 13 ارکان پر مشتمل ہو گی، ہر یونین کونسل میں چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔
جمعہ کوالیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن 15جون کو جاری ہو گا، اسلام آباد میں غیر جماعتیں بنیادوں پر انتخابات کرائے جائیں گے، اسلام آباد میں ایک میٹرو پولیٹین کارپوریشن اور بلدیاتی انتخابات کیلئے 79یونین کونسلز بنائی گئی ہیں، اسلام آباد میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد6 لاکھ 20 ہزار 165ہے، مرد ووٹرز کی تعداد 3لاکھ 34ہزار 577ہے، جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 85ہزار 588ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.