سندھ :سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور پولیس بھرتیوں کا اعلان
ہفتہ 13 جون 2015 22:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سندھ حکومت خدمات پرنئے ٹیکس کے نفاذ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے اورپولیس سمیت مختلف محکموں میں پچیس ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا ۔صوبائی وزیرخزانہ مراد علی شاہ نے ایوان میں بجٹ پیش کرتے ہوئے خدمات پرسیلزٹیکس کی شرح چودہ فیصد کرنے کا اعلان کیا ۔
(جاری ہے)
اسٹامپ ڈیوٹی میں فی ایک سوروپے پر پانچ پیسہ اورانفرااسٹرکچرسیس ٹیکس میں ایک فیصد اضافے اورکمرشل جائیداد کرائے پردینے والوں پرچھ فیصد ٹیکس عائدکیا گیا ۔
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپینشن میں دس فیصد اوردوہزارگیارہ اوربارہ کے ایڈہاک اضافے کوپے اسکیل میں ضم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کے میڈیکل الاونس میں پچیس فیصد اضافے بھی تجویز کیا گیا ۔سندھ کی عدالتوں میں ججزاورعملہ کی کمی پوری کرنے کے لیے سات سواٹھارہ نئی اسامیوں کا اعلان کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.