شہباز شریف نے بلٹ پروف گاڑیاں بیچنےکااعلان کیا تھا،پر ویز الٰہی
فہد شبیر اتوار 14 جون 2015 15:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جون۔2015ء) مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنماء چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ 7سال پہلے شہباز شریف نے 8کلب کو آئی ٹی یونیورسٹی بنانے اور بلٹ پروف گاڑیاں بیچنےکااعلان کیا تھا، یونیورسٹی توکیا بنتی،بلٹ پروف گاڑیاں بیچنے کے بجائے مزید منگوا لیں۔
(جاری ہے)
لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری پرویزالٰہی نے کہاکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل والا قوم کو دھوکا دیتا رہا ،ہم نے100ارب روپے نقد چھوڑےمگرانہوں نے500ارب کے قرضے لے لیے،آج ہرطرف ٹیکس ہی ٹیکس ہیں ، بال لگوانے ہوں تو ٹیکس ،بال کٹوانے ہوںتو ٹیکس ۔
چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بیجنگ میں ایک کلومیٹر میٹرو بس منصوبے پر 48کروڑ روپے اٹھے مگر لاہور کے میٹرو منصوبےمیں ایک کلومیٹر پر ایک ارب 10کروڑ روپے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن شور نہ مچاتی تو نواز شریف کے منہ سے مودی کےخلاف کوئی بات نہ نکلتی۔چودھری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ شریف برادران کاکوئی بھلا کرے،یہ اسے ضرور نقصان پہنچاتےہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.