کراچی ،لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک
پیر 15 جون 2015 11:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں سرچ آپریشن جاری تھا کہ ایک گھر کی تلاشی کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔
(جاری ہے)
جوابی فائرنگ میں گینگ وار کے تین کارندے ہلاک ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان صوبائی وزیرکچی آبادی جاوید ناگوری کے گھر پربم حملے میں ملوث تھے۔حملے میں جاوید ناگوری کے بھائی اکبر ناگوری جاں بحق ہوگئے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے جبکہ ان کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.