ملتان،کرپشن شکایات پر او ایس ڈی بنا ئے گئے ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی کے قیمتی اراضی پر قبضے کرانے کا بھی انکشاف، پنجاب حکومت کی تحقیقات کی ہدایت
امجد جاوید سلیمی بااثر سیاستدانون کے ڈیرو ں کے طواف میں مصروف
پیر 15 جون 2015 18:59
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کی شکایت پر او ایس ڈی بنائے جانے والے ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی کے ملتان ڈویژن اور اضلاع لودھراں، خانیوال اور وہاڑی میں قیمتی اراضی پر قبضے کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے بھی پنجاب حکومت نے تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں بیرون ملک مقیم پاکستانی شامل ہیں جبکہ سرکاری اراضی بھی غیر محفوظ رہی ۔
گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم خاتون فرح ناز کی 21 ایکڑ اراضی واقع خانیوال چک نمبر 66\10R پر قبضہ کروایا۔ خاتون نے اوورسیز پاکستانی سیل لاہور میں شکایت نمبر 109 درج کروائی ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ فرح ناز نے اپنی 21 ایکڑ زرعی اراضی علاقے کے رہائشی رانا سرفراز کو فروخت کی اور قبضہ دے کر واپس بیرون ملک روانہ ہو گئی جس کے بعد خاتون کے قریبی عزیزوں نے ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی سے معملات طے کر کے زمین پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.