سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کے روز ہوگا: عرب ٹی وی

muhammad ali محمد علی منگل 16 جون 2015 21:26

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کے روز ہوگا: عرب ٹی وی

جدہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) عرب ٹی وی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کے روز ہوگا۔ عرب ٹی وی کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی رویت ہلال کمیٹیوں نے جمعرات 18 جون کے روز یکم رمضان ہونے کا عندیہ دے دیا ہے تاہم ابھی سرکاری اعلان ہونا باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :