مختلف علاقوں میں عوام کوکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بنا کر دینے کیلئے 22جون سے 3جولائی تک سکھر ،گھوٹکی,نوشہرو فیروز اور خیرپور کے اضلاع میں نادراموبائل وین موجود رہیں گی ‘ ریجنل ہیڈ آفس نادرا سکھر کا جاری اعلامیہ
منگل 23 جون 2015 22:49
سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء ) ریجنل ہیڈ آفس نادرا سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں عوام کوکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بنا کر دینے کے لیئے 22جون سے 03جولائی2015 تک سکھر ،گھوٹکی,نوشہرو فیروز اور خیرپور کے اضلاع میں نادراموبائل وین موجود رہیں گی ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل روہڑی اور نیوسکھرکی یونین کاؤنسلز جبکہ خیرپور ضلع کی تحصیل خیرپور، سوبھو ڈیرو، کوٹ ڈیجی کی یونین کاؤنسلزاور یوسی ہنگورجہ شامل ہیں۔
اسی طرح گھوٹکی ضلع کی تحصیل گھوٹکی اور میرپورماتھیلو کی یونین کاؤنسلزمیں اور ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل بھریا اور نوشہروفیروز کی یونین کاؤنسلزمیں عوام کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے سلسلے میں نادرا موبائل وین روانہ کی جائیں گی عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ دی گئی تاریخوں میں نادرا موبائل ٹیم سے رابطے میں آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.