پاکستان نے اولمپک کوالیفائنگ ہاکی ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
محمد علی جمعہ 26 جون 2015 22:31
بیلجیئم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) پاکستان نے اولمپک کوالیفائنگ ہاکی ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے ڈرا میچ کے باعث پاکستان نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
اگر پاکستانی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کر لیتی ہے تو وہ اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر لے گی۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمدعمران کا کہنا تھا کہ ٹیم نے ہندوستان کےخلاف میچ میں اچھا کھیل پیش کیا جس پر انہیں خوشی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میچ میں کھلاڑیوں سے کچھ غلطیاں ہوئیں جن کو دور کرنے کیلئے تمام کھلاڑی کام کریں گے اور آئندہ میچوں میں مزید بہتر کھیل پیش کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ندا ڈار نے ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.