کراچی،فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک، بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
پیر 29 جون 2015 11:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دو بھتہ خوروں سمیت تیرہ ملزم گرفتار کر لئے۔پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان جبار کو قتل کر دیا اور لاش کچراکنڈی میں پھینک دی۔
(جاری ہے)
جوہر موڑ کے قریب موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
منگھوپیر میں پولیس نے مقابلے میں تین ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لئے۔ ابراہیم حیدری میں پولیس نے مفرور عثمان بنگالی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔جمشید روڈ سے دو بھتہ خور جبکہ تیموریہ اور عیدگاہ سے چھے ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ کرائم برانچ پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ستائیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.