کراچی میں بجلی بحران سے اموات پر چیئرمین کے الیکٹرک سمیت تین ڈائریکٹرمستعفی ،ترجمان کی تردید
پیر 29 جون 2015 16:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کراچی میں بجلی بحران سے اموات پر چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر سمیت تین ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا، ترجمان کے الیکٹرک نے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں بجلی بحران پر چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر سمیت تین ڈائریکٹرز نے استعفیٰ دے دیا ، اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ نجی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔
مستعفی ہونے والے ڈائریکٹرز میں عبدالسمیع ،عمران کھوکھر اور ڈائریکٹر آفیسرز طحہٰ شامل ہیں ۔ دوسری طرف ترجمان کے الیکٹرک نے تابش گوہر کے استعفے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بحیثیت چیئرمین کے الیکٹرک سے وابستہ ہیں، ان کے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.