تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی سے متعلق ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی ،امید ہے عمران خان کمیشن کے فیصلے کو من و عن قبول کریں گے،عمران خان اپنی سیاست بچانے کے لیے خیبر پختونخوا کی ترقی پر توجہ دیں
وفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرکابیان
پیر 29 جون 2015 21:36
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل انکوائری کمیشن میں نادرا کی رپورٹ اور الیکشن کمیشن کے پیش کردہ تحریری دلائل سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ 2013ء کے الیکشن میں کوئی منظم دھاندلی نہیں کی گئی اور اس بار ے تحریک انصاف کے تمام تر الزامات محض جھوٹ پر مبنی ہیں۔
انہوں نے کہا تحریک انصاف اپنے تمام تر الزامات کے بارے میں کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکی ہے اور اس کو اپنے اس رویے پر اور قوم و ملک کا قیمتی وقت ضائع کرنے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں چوہدری محمد برجیس طاہر نے جوڈیشل کمیشن میں پیش کردہ الیکشن کمیشن کے تحریری دلائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دلائل کے مطابق تحریک انصاف اضافی بیلٹ پیپرز کو اردو بازار سے چھپاوانے کا کوئی ثبوت پیش نہ کر سکی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.