بھارت معاملات میں سنجیدگی دکھائے تو جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ہمارے نرم لہجے کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھا جائے، پاک افغان تعلقات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، پاک سر زمین سے ایک ایک دہشت گرد کا خاتمہ کریں گے،وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 29 جون 2015 23:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون۔2015ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ بھارت معاملات میں سنجیدگی دکھائے تو جواب دینے کیلئے تیار ہیں، دفتر خارجہ کی طرف سے سخت زبان کے استعمال سے گریز کیا جاتا ہے ،بھارت نرم لہجے کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھے، پاک افغان تعلقات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، پاک سر زمین سے ایک ایک دہشت گرد کا خاتمہ کریں گے۔
پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ سرد جنگ کا زمانہ ختم ہو چکا ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پاکستان نے پہل کی، لیکن بھارت نے ممبئی حملوں کے گواہوں سے تفتیش کیلئے پاکستان کو رسائی نہیں دی اور نہ ہی سمجھوتہ ایکسپریس کے سانحے کا ذکر کرتا ہے، اب اگر بھارت معاملات میں سنجیدگی دکھائے تو ہم جواب دینے کیلئے تیار ہیں، مگر ہمارے نرم لہجے کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.