پاکستان توڑنے کی سازش صرف بلوچستان میں نہیں کراچی میں بھی ہورہی ہے ‘ وزیرداخلہ بلوچستان
منگل 30 جون 2015 13:54
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازش صرف بلوچستان میں نہیں کراچی میں بھی ہورہی ہے ‘ بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پر پابندی لگا دینی چاہیے ‘ عوام کے جان و مال کے تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ‘ دہشتگردی کے خلاف شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں جانے نہیں دیا جائے گاکوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازبگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” ملوث ہے ‘ کراچی میں بھی “را” کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں لہذا اس چیز کو سامنے رکھنا چاہیے کہ ملک توڑنے کی سازشیں صرف بلوچستان سے نہیں ہورہیں بلکہ کراچی میں بھی یہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.