پولیس کی کارروائی ،41جرائم پیشہ افراد گرفتار، مقدمات درج
منگل 30 جون 2015 18:41
ملتان ۔30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) پولیس نے شہر بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 36اشتہاریوں سمیت41افراد کوگرفتارکرلیا۔
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ راجہ رام نے ملزم بشیر احمد سے 40لیٹر شراب ،1ڈرم لہن اور چالو بھٹی شراب، پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم غلام عباس سے 5لیٹر شراب، پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزم وقاص احمد سے پسٹل 30بور معہ 2گولیاں جبکہ پولیس تھانہ الپہ نے ملزم علی شیر سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاں اور ملزم اشفاق سے کلاشنکوف معہ 7گولیاں برآمدکر کے مقدمات درج کر لئے۔
دریں اثناء پولیس ضلع ملتان نے 36اشتہاری مجرمان کو گرفتارکرلیا جن میں سے 16ملزمان سنگین نوعیت کے ہیں۔2اشتہاری مجرمان ٹاپ 10کیٹگری کے جبکہ آئی جی پنجاب کی جاری کردہ مطلوب افراد کی فہرست کے 9اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.