چین نے اپنے ماحولیاتی منصوبے کی تفصیل کا اعلان کردیا
بدھ 1 جولائی 2015 15:03
پیرس/ بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) دنیا میں سب سے زیادہ گرین ہاوٴس گیسوں کا اخراج کرنے والے ملک چین نے اپنے ماحولیاتی منصوبے کی تفصیل کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم لی کیچیانگ کے دفتر سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 2030 تک اخراج اپنی اونچی حد تک پہنچ جائے گا اور چین سخت محنت کرے گا کہ ہدف کو اس سے بھی پہلے حاصل کر لیا جائے۔
یہ بیان اسی نوعیت کا ہے جس کا اعلان گذشتہ نومبر میں امریکہ اور چین کے اجلاس کے بعد کیا گیا تھا۔چین کا یہ اعلان اس سال کے آخر میں پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی پر ہونے والے نئے عالمی معاہدے کے مذاکرات سے پہلے آیا ہے۔پیرس میں وزیرِ اعظم لی کیچیانگ اور فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے درمیان ایک میٹنگ کے بعد وزیرِاعظم لی کے دفتر سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا کہ 2030 تک چین کاربن ڈائی آکسائیڈ کو قومی پیداوار کے فی یونٹ اخراج کو 2005 کی سطح سے 60۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.