عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے 24 ارکان کو تنخواہیں جاری
پی ٹی آئی ارکان کو فی کس 8 لاکھ روپے کے حساب سے 2کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی ،تنخواہ وصول کرنے والو ں میں عمران خان ، اسد عمر ، شاہ محمود قریشی ، عارف علوی ، شفقت محمود ، شیریں مزاری ، انجینئر علی محمد ، شہریار آفریدی ، مراد سعید ، غلام سرور ، امجد علی ، عائشہ گلالئی ، منزہ حسن و دیگر شامل
بدھ 1 جولائی 2015 17:30
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) قومی اسمبلی نے گزشتہ سال دھرنے کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کرنے اور ایوان سے مسلسل 3 ماہ سے زائد غیر حاضر رہنے والے عمران خان سمیت 24 پی ٹی آئی ارکان کو تنخواہیں جاری کردیں ، جن ارکان کو تنخواہیں جاری کی گئیں ان میں عمران خان ، اسد عمر ، شاہ محمود قریشی ، ڈاکٹر عارف علوی ، شفقت محمود ، شیریں مزاری ، انجینئر علی محمد خان ، شہریار آفریدی ، مراد سعید ، غلام سرور ، امجد علی ، عائشہ گلالئی ، منزہ حسن و دیگر شامل ہیں ۔
پی ٹی آئی ارکان کو فی کس 8 لاکھ روپے کے حساب سے 2کروڑ روپے سے زائد ادا کیے گئے ، قبل ازیں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے غیر حاضر ارکان کی تنخواہیں ان کی پارلیمنٹ میں واپسی کے باوجود روک رکھی تھیں ، جن ارکان کو تنخواہیں ادا کی گئیں ہیں ان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 24 ارکان پارلیمنٹ شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.