کراچی ،بلدیہ ٹاؤن میں چار دہشتگرد گرفتار ، دھماکہ خیز مواد برآمد
جمعرات 2 جولائی 2015 11:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ، بلدیہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ بلدیہ سعید آباد میں پولیس نے چار دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
ایس پی بلدیہ کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے چار کلو دھماکہ خیز مواد اور ایرانی ڈیزل برآمد ہوا ہے۔ دھماکہ خیز مواد بسوں کے مختلف حصوں میں چھپایا گیا تھا۔ پولیس کارروائی کے دوران دو مسافر بسیں بھی تحویل میں لی گئیں جنکی ٹینکی میں پوشیدہ طور پر ڈیزل سمگل کیا جارہا تھا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کو گوادر سے واپسی پر گرفتار کرکے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.