اقوام متحدہ نے سوڈان کے 6 کمانڈروں پر پابندی عائد کردی،اثاثے منجمد
جمعرات 2 جولائی 2015 13:05
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) اقوام متحدہ نے سوڈان کے 6 کمانڈروں پر پابندی عائد کردی اور انکے اثاثے بھی منجمد کردئے۔عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان کے 6 کمانڈروں کو بلیک لسٹ قرار دے کر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
(جاری ہے)
پابندی کے شکارکمانڈروں میں سے تین کاتعلق حکومت اور تین کامخالف جماعت سے ہے سزا پانے والے 6 کمانڈروں کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔
امریکا،برطا نیہ اورفرانس نے کمانڈروں پرپابندی کی درخواست کی تھی سوڈان میں اس پہلے سیز فائر کے سات معاہدے ہوکر ختم ہوچکے ہیں جبکہ اقوام متحدہ کے مطابق اب تک کشیدہ صورتحال کے دوران لاکھوں افراد کو خوارک کی قلت کا سامنا ہے جبکہ جھڑپوں کے دوران متعدد خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناکر زندہ جلا دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.